نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تجربہ کو کامیاب بتایا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر دفاع نے بیلسٹک ميزائل کے حالیہ تجربہ کو کامیاب بتایا ہے۔
بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے جمعرات کو تسنيم نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران کا حالیہ ميزائل تجربہ کامیاب رہا۔
اس سے پہلے کچھ ذرائع ابلاغ نے نے دعوی کیا تھا ایران کا نیا بیلسٹک ...
میزائل تجربہ، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے متضاد ہے، بے بنیاد، تکراری اور اشتعال انگیز ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر کا یہ دعوی کہ ایران کی جانب سے میزائل تجربہ، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے متضاد ہے، بے بنیاد، تکراری اور اشتعال انگیز ہے۔
بہرا ...
میزائل تجربہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف ہے... الوقت - ایسی حالت میں کہ امریکا کا دعوی ہے کہ ایران کا میزائل تجربہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف ہے، اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے حالیہ میزائل تجربے کو اپنا اساسی حق اور ملکی دفاع کے تناظر میں قانونی حق قرار دیا ہے۔
الوقت ک ...
میزائل توانائی صرف دفاع کے مقاصد کے لئے ہے اور یہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ایرانی عوام کے حقوق میں شامل ہے۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دفاع کے اس حق میں کسی بھی قسم کی مداخلت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اس طرح کی مداخلت کا حق کسی بھی ملک یا ادارے ک ...
میزائل تجربہ جے سی پی او اے کی خلاف ورزی نہيں ہے۔ الوقت - وائٹ ہاوس نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کی جانب سے میزائل تجربہ جے سی پی او اے کی خلاف ورزی نہيں ہے، کہا کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں، ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے سے پہلے کی آمادہ تھیں لیکن موجود حالات کے مد نظر انہیں نافذ کر دیا گیا ہے۔
...
میزائل تجربے کی وجہ سے ایران پر عائد امریکا کی نئی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ بہت زیادہ امکانات اس بات کے ہیں کہ ایران اور امریکا کے تعلقات نزدیک ہونے کے بجائے دور ہوتے جائیں اور فوجی تصادم کی حد تک پہنچ سکتے ہیں۔ مقالے میں لکھا ہے کہ ٹرمپ کی قومی سیکورٹی کی ٹیم غیر تجربے ...
میزائل کا تجربہ بھی کیا ہے۔
ڈان میں شائع خبر کے مطابق نفیس زکريا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی کہ ہندوستان کی جانب سے 'خفیہ نیوکلیئر شہر' بنانے سے ساؤتھ ایشیا کے طاقت کے توازن درہم برہم ہو رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان، ہندوستان سمیت اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن کے اصولوں پر چلنے ک ...
میزائل کو فائر کیا گیا۔
ولایت - 95 سے موسوم ایران کے جنوبی سمندری علاقے میں جاری فوجی مشق کے دوران نصیر نامی ایران کی ساختہ تازہ ترین سمندر کروز میزائل کو ایک سمندری جہاز سے فائر کیا گیا۔ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل حسین دہقان نے اس موقع پر بتایا کہ میزائل نے اپنے ہدف پر سٹیک نشانہ لگایا۔
میزائل داغنے کے شمالی کوریا کے اقدام پر نقید کی ہے۔ الوقت - جاپان اور جنوبی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل داغنے کے شمالی کوریا کے اقدام پر نقید کی ہے۔
شمالی کوریا نے پیر کی صبح چین کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحد پر واقع ڈونگ چانگ ری علاقے سے جاپانی سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے جو اس ...
میزائل تجربہ انجام نہ دینے کے لئے تہران کو وارننگ دینے سے حوالے سے ٹیلرسن سے کوئی مشورہ نہیں کیا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے ثبوت موجود ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ جنوری میں ٹرمپ اور جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے کی ملاقات میں جو شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کے بعد انجام پائی، ان سے واقع ...